© All Rights Reserved By Mawaa Homes

داخلے کی شرائط

ماویٰ ہومز میں یتیم اور بے سہارا بچوں کے داخلوں کے لئے پالیسی کے مطابق ایسے بچوں کو ترجیحات کے لحاظ سے کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ترجیحات:

  1. وہ بچے جن کے والد اور والدہ دونوں کا انتقال ہو چکا ہواور سرپرست کفالت کا استحقاق نا رکھتا ہو۔

  2. وہ بچے جن کے والد کا انتقال ہو چکا ہو اور والدہ کفالت کا استحقاق نا رکھتی ہو۔

  3. وہ بچے جن کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہو اور والد کفالت کا استحقاق نا رکھتا ہو۔

  4. وہ بچے جن کے والدین میں علیحدگی ہو چکی ہو اور سرپرست کفالت کا استحقاق نا رکھتا ہو۔

شرائط داخلہ:

  1. بچے کی عمر 7 سال سے 12 سال کے درمیان ہو۔

  2. بچے کے سرپرست کراچی کے رہائشی ہوں۔