top of page

داخلے کی شرائط

ماویٰ ہومز کی شرائط پر پورا اترنے والے یتیم بچے کے سرپرست کی جانب سے تمام قانونی اور متعلقہ کاغزات پیش کرنے کے بعد انہیں "داخلہ فارم" جاری کیا جاتا ہے۔

ترجیحات:

  1. وہ بچے جن کے والد اور والدہ دونوں کا انتقال ہو چکا ہواور سرپرست کفالت کا استحقاق نا رکھتا ہو۔

  2. وہ بچے جن کے والد کا انتقال ہو چکا ہو اور والدہ کفالت کا استحقاق نا رکھتی ہو۔

  3. وہ بچے جن کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہو اور والد کفالت کا استحقاق نا رکھتا ہو۔

  4. وہ بچے جن کے والدین میں علیحدگی ہو چکی ہو اور سرپرست کفالت کا استحقاق نا رکھتا ہو۔

شرائط داخلہ:

  1. بچے کی عمر 7 سال سے 12 سال کے درمیان ہو۔

  2. بچے کے سرپرست کراچی کے رہائشی ہوں۔

bottom of page